تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

پی ایچ ایف انٹر اکیڈمی ہاکی ٹورنامنٹ کا30مئی سے لاہور میں آغاز

جنگ نیوز -
لاہور…پی ایچ ایف انٹر اکیڈمی ہاکی ٹورنامنٹ 30مئی سے لاہور میں شروع ہو گا ?ایونٹ سنگل لیگ کی بنیاد پر کھیلا جائے گا ? لاہور میں ٹورنامنٹ ڈائریکٹر شفقت ملک نے نیوز کانفرنس میں بتایا کہ ایونٹ 12جون تک نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں کھیلا جا ئے گا جس میں دس اکیڈمیوں کی ٹیمیں شامل ہیں ? سنگل لیگ کی بنیاد پر کھیلے جانے والے ٹورنامنٹ میں روزانہ پانچ میچز ہوں گے ? ٹاپ چار ٹیمیں سیمی فائنلز کے لیے کوالی فائی کریں گی? شفقت ملک نے بتایا کہ اگلے برس اکیڈمیوں کی تعداد بڑھا کربیس کر دی جائے گی ?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.