5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43
سیب کے روزانہ استعمال سے یاد دا شت بھی بہتر ہوتی ہے،ماہرین
جنگ نیوز -
لندن…سینٹرل مانیٹرنگ…ایک حا لیہ تحقیق میں بتا یا گیا ہے کہ سیب کا روزانہ استعما ل دماغ کو مضبو ط کر تا ہے اور یا دداشت بھی بہتر ہو تی ہے ?برطا نیہ میں ہو نے والی اس تحقیق میں بتا یا گیاہے کہ روزا نہ ایک سیب کھا نے سے بھو لنے کا عارضہ لاحق نہیں ہوتااور دما غی کمزور ی دور ہو تی ہے ? تحقیق میں یہ بتا یا گیا ہے کہ سیب کا مستقل استعمال ذہنی تناؤ اور دبا ؤ کو بھی دور کرتا ہے اور اس سے دماغ ترو تازہ رہتا ہے? ماہرین کا کہنا ہے زیا دہ دما غی محنت کر نے والوں کے لیے سیب کا رو زانہ استعما ل نہا یت مفید ہے ?