5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43
لاہور،فیکٹری میں کریکر کے دھماکے میں5افراد ہلاک،10زخمی
جنگ نیوز -
لاہور…لاہور میں کریکر کے دھماکے میں پانچ افراد ہلاک ہو گئے ہیں? ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکا لاہور کے علاقے بیدیاں روڈ پر واقع ایک فیکٹری میں ہوا جس میں کم از کم پانچ افراد کی ہلاکت کی اطلاع ہے جب کہ دیگر 10 افراد زخمی ہوئے ہیں?