تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

گوتم بُدھ کے کردار کے آڈیشن کیلئے3700افراد کی درخواستیں

جنگ نیوز -
ممبئی…بالی وڈ ہدایت کار Ashutosh Gowarikerکی فلم” بدھا“ میں بدھا کا کردار ادا کرنے کے لیے اب تک دنیا بھر سے3 ہزار 700 افراد اپنی خواہش کا اظہار کرچکے ہیں جبکہ اس سلسلے میںآ شتوش کو 6ہزار تصاویر اور ویڈیو بھی موصول ہوئے ہیں?Ashutosh شہزادہ بدھا کی زندگی پر مبنی اپنی فلم”بدھا“ میں تاریخ کے اس عظیم الشان کردار کو ایسے انداز میں پیش کرنا چاہتے ہیں جو لا زوال بن جائے ? واضح رہے کہ فلم”بدھا“ کو انگریزی زبان میں بنایا جائے گا تاکہ بین الااقوامی ناظرین بھی اس سے لطف اندوز ہوسکیں?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.