تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

کھیتوں پر ’کروپ سرکل ٹیکنک‘ سے بنائے گئے ریاضی کے فارمولے

جنگ نیوز -
لندن…سینٹرل مانیٹرنگ…ریاضی کے تھیورم اب صرف کتابوں تک ہی محدود نہیں رہے بلکہ ان کے نقش اب فصلوں پر بھی بنائے جانے لگے ہیں? برطانیہ میں ا یک ایسا نقش بنایا گیاہے جو حقیقتاً میتھس کے فارمولے کی شکل میں ہے?300 فٹ کے رقبے پر پھیلا ہوا یہ دلچسپ نمونہ اتنا درست ہے کہ اسے دیکھ کر گمان ہوتا ہے گویا پرکار رکھ کر اس کی گولائی بنائی گئی ہو ?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.