5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43
سینڈرا بلو ک کو ’ایم ٹی وی جنریشن ایوارڈ‘ دیا جا ئے گا
جنگ نیوز -
لاس اینجلس…آ سکر ایوارڈ یافتہ اداکارہ سینڈ را بلو ک کواب ایک اور اعزاز حاصل ہو نے والا ہے? چھ جون کو منعقد ہو نے والے MTV Music Award میں سینڈرا بلو ک کو Generation Award دیا جا ئے گا ? MTV Award کے منتظمین کا کہنا ہے کہ یہ ایوارڈ انہیں اس لیے دیا جا رہا ہے کہ ان کے ناظرین انہیں ایک بہترین ادا کارہ کے ساتھ ساتھ ایک رو ل ماڈ ل بھی ما نتے ہیں?اس ایور ا ڈ کا مقصد ان کی فنکار انہ صلا حیتو ں کے علا وہ نا ظرین کے ساتھ ان کے بہترین تعلق کو سرا ہنا ہے?