تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

پانی کے بلبلو ں کی شکل میں تیا ر کردہ منفردگھر

جنگ نیوز -
کینز…یہ تصا ویر فرانس کے شہر Cannesمیں مو جود ایسے شا ندار گھر کی ہیں جسے پا نی کے بلبلوں اور سیپیوں کی شکل میں تیا ر کیا گیا ہے?1989میں تعمیر کردہ اس منفرد گھر کو ایک ترتیب میں بنا یا گیا ہے جس میں 500افراد کے بیٹھنے کے لئے ایک کشا دہ ہا ل،گا رڈن اور سوئمنگ پو ل کے سا تھ سا تھ 28کمرے ہیں?اس گھر کے بیرونی ڈیزا ئن کو خا ص طو ر پر مدِنظر رکھ کر اس کا اندرونی ڈھا نچا بھی بلبلوں کے انداز میں بنا یا گیا ہے جس میں ہوا اور روشنی کی آمدورفت کے لئے بڑے حجم کے گو ل شکل وا لے روشندان بھی مو جود ہیں?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.