تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

ملک کے بالائی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش سے موسم خوشگوار

جنگ نیوز -
اسلام آباد…راول پنڈی، اسلام آباد سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا?محکمہ موسمیات کے مطابق راولپنڈی اسلام آباد کے بعض علاقوں میں ژالہ باری بھی ہوئی ?آج صبح راولا کوٹ میں 24، استور18، مری 7،اسلام آباد8، چلاس 6 اور اسکردو میں 3 ملی میٹر بارش رکارڈ کی گئی ?محکمہ موسمیات کے مطابق آج رات اسلام آباد، راول پنڈی، جہلم ، سیالکوٹ، گجرات ، لاہور ، شیخوپورہ کے علاقوں میں تیز آندھی کے ساتھ بارش کا امکان ہے? آج ملک کے جنوبی علاقوں میں بھی گرمی کی شدت کم رہے گی ?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.