5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43
برطانیہ میں شراب نوشی سے ہلاکتوں کی تعداد میں24فی صد اضافہ
جنگ نیوز -
لندن…فارن ڈیسک… برطانیہ میں شراب نوشی سے ہلاکتوں کی تعداد میں24فی صد اضافہ ہوگیا? برطانوی اخبار’دی مرر‘کے مطابق ان ہلاکتوں میں تشویش ناک حد تک اضافہ اس وقت دیکھنے میں سامنے آیا جب علاج کے لئے ادویات میں شراب کے استعال میں اضافہ ہوا?اسی طرح الکوحل کی گزشتہ برس2.38ملین پونڈ کی ایک لاکھ 50ہزار پرسکرپشن لکھی گئیں?2001سے2008تک ہلاکتوں کی تعداد ایک چوتھائی بڑھ کر6769ہو گئی اور ان میں سے4400جگر کی بیماریوں سے ہلاکتیں ہوئی?