تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

گندے دانت امراض قلب کا سبب بن سکتے ہیں، جدید تحقیق

جنگ نیوز -
لندن…دن میں دو مرتبہ دانت صاف کرنا صرف دانتوں کی مختلف بیماریوں سے ہی حفاظت نہیں کرتا بلکہ امراض ِقلب سے حفاظت کا ذریعہ بھی بن سکتا ہے? لندن میں کی جانے والی ایک تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ روزانہ دو مرتبہ دانت صاف کرنے والے افراد میں دل کے امراض کا خدشہ 70 فیصد تک کم ہوجاتا ہے? ماہرین نے اس تحقیق کی توجیہہ یہ پیش کی ہے کہ دانت صاف نہ کرنے کی صورت میں تقریباً 700مختلف اقسام کے بیکٹیریا منہ کے ذریعے خون میں داخل ہوتے ہیں جو دل کی مختلف بیماریوں کا سبب بن سکتے ہیں?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.