تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

ہمارے آباء اجداد آدم خور تھے، ماہرین علم البشریات کا دعوی?

جنگ نیوز -
لندن…جنو بی افر یقا کے غار وں سے قدیم ترین انسا نی نسل کی کھو پڑی دریافت کر لی گئی ہے ? علم البشریا ت کے ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ کھو پڑی بیس لاکھ سال قدیم انسا نی نسل سے تعلق رکھتی ہے جو چھ لا کھ سال قبل معدو م ہو گئی تھی ?اس قدیم انسانی نسل کے دا نت نسبتا ً لمبے اور دما غ کا حجم مو جو دہ انسا نی نسل سے کم تھا ? اس کھوپڑ ی کے ساتھ کچھ جلی ہو ئی ہڈیا ں بھی برآ مد ہو ئی ہیں جن کے بارے میں ماہرین کا کہنا ہے کہ ان ہڈیوں پر پا ئے جانے والے نشا نا ت سے ظاہر ہو تا ہے کہ یہ انسان آ دم خو ر تھے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.