5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43
جسٹس جاوید اقبال نے قائم مقام چیف الیکشن کمشنر ے عہدے کا حلف اٹھا لیا
جنگ نیوز -
اسلام آباد…جسٹس جاوید اقبال نے قائم مقام چیف الیکشن کمشنر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ?حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ بلڈنگ اسلام آباد میں منعقدہوئی?چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس افتخار محمد چوہدری نے ان سے حلف لیا ?چیف الیکشن کمشنر حسٹس ریٹائرڈ حامد علی مرزا کے دورہ بنگلہ دیش کے باعث جسٹس جاویداقبال کو قائم الیکشن کمشنرمقررکیاگیاہے?