تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

پشاور: دن میں جلتی اسٹریٹ لائٹس ،بجلی بچت مہم مذاق بن گئی

جنگ نیوز -
پشاور…خیبر پختون خواہ میں توانائی بچت اسکیم کے نفاذ کے باوجود مال روڈ پشاور صدر کے اسٹریٹ لائٹس دن کو بھی جلتی رہیں?پشاور میں جہاں بجلی کی کمی کے باعث لوڈشیڈنگ کے دورانیہ میں اضافہ ہوا ہے? وہیں سرکاری سطح پر بجلی کا غیر ضروری استعمال جاری ہے? جس کا اندازہ مال روڈ پر جلتی ہوئی اسٹریٹ لائٹس سے بخوبی لگایا جا سکتا ہے? تاہم جیو ٹیم کے پہنچنے پر اسٹریٹ لائٹس بجھا دی گئیں?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.