تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

مارک ٹوئن کی آ پ بیتی ان کی مو ت کے سو سال بعد منظر عام پر آئے گی

جنگ نیوز -
لندن…مشہور مزا ح نگا ر ما رک ٹو ئن کی ا ? پ بیتی ان کی مو ت کے سوسا ل مکمل ہو نے پر اس سال کے آ خر میں شا ئع کی جا ئے گی ? ما رک ٹو ئن نے اپنی موت سے قبل اپنی آ پ بیتی قلم بند کر دی تھی تاہم انہوں نے اس میں یہ بھی لکھا تھا کہ اسے ان کی مو ت کے سو سال کے بعد شا ئع کیا جائے?پا نچ ہزار صفحات پر مشمل یہ غیر تدوین شدہ آ پ بیتی یو نیور سٹی آ ف کیلی فو رنیا میں محفو ظ تھی اور اس سال نو مبر میں اس کا پہلا نسخہ شائع کیا جا ئے گیا ?واضح رہے کہ مارک ٹو ئن کی وفا ت 21 April 1910 کو ہو ئی تھی?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.