5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43
پشاور:بنوں میڈیکل کالج کے طلبہ کا احتجاجی مظاہرہ
جنگ نیوز -
بنوں…بنوں میڈیکل کالج کے طلبا اور طالبات نے پشاور میں اپنے مطالبات کیلئے احتجاجی مظاہرہ کیا ?مظاہرہ پشاور پریس کلب کے سامنے کیا گیا? اس موقع پر مظاہرین نے پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے تھے? جن پر مطالبات درج تھے? طلبا اور طالبات کا مطالبہ تھا کہ بنوں میڈیکل کالج کو پی ایم ڈی سی کی رجسڑیشن دی جائے? بصورت دیگر احتجاج کا سلسلہ جاری رہے گا ?