5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43
چین کے سائنس دان اڑنے والی کار کی تیاری میں مصروف
جنگ نیوز -
بیجنگ…ٹریفک جا م کے دو ران اکثر آ پ کا دل چا ہتا ہو گا کہ آ پ کی گاڑ ی میں پر ہو تے اور آ پ اڑ کر اپنی منز ل پر پہنچ جا تے مگر اب جلد ہی ایسا ممکن ہو گا ?چین کے سا ئنسدان ایک ایسی گا ڑی کی تیار یوں میں مصر وف ہیں جو زمین پر چلنے کے علاوہ ہوا میں اڑ بھی سکے گی ? اس گا ڑی کا ایک ماڈل "Science & Future" International Concept Car Design Contestمیں پیش کیا گیا اور یہ مستقبل کی بہترین گا ڑ ی قرا ر دی گئی ? جدید ٹیکنا لو جی کا مظہر یہ گا ڑی اس انداز میں تیار کی گئی ہے کہ یہ ایک جہا ز میں بھی تبدیل ہو سکتی ہے?Yee نامی اس گا ڑی میں ایسے خصو صی پر لگا ئے گئے ہیں جوگا ڑ ی کے زمین پر چلنے کے دوران پہیوں کی طرح کام کر یں گے اور بوقت ِ ضرو رت پرو ں کا کا م بھی سر انجا م دیں گے?اڑ نے کے دو ران گا ڑ ی کے آ گے کے پہیے اندر چلے جائیں گے اور پیچھے کے دو نو ں پہیوں باہر نکل کر ہیلی کا پٹر کے پنکھے کی طرح ہوا کو آگے دکھیلنے کا کا م کر یں گے?