تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

وزیراعلی? سندھ رو بصحت، تمام ٹیسٹ نارمل، اسپتال سے رخصت کردیا گیا

جنگ نیوز -
کراچی …وزیر اعلی? سندھ سید قائم علی شاہ طبی معائنے کے بعد وزیر اعلی? ہاؤس پہنچ گئے ہیں ڈاکٹروں نے وزیر اعلی? کے تمام ٹیسٹ نارمل قرار دیتے ہوئے انہیں روبصحت قرار دیاہے?وزیر اعلی? ہاؤس کراچی سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیر اعلی? سندھ سید قائم علی شاہ کو آج مقامی اسپتال سے تمام ٹیسٹ نارمل قرار دیئے جانے کے بعد رخصت کیاگیا?ڈاکٹرز اور طبی ماہرین نے انہیں مکمل طور پر صحتمند اور رو بصحت قرار دیا جس کے بعد وہ واپس وزیر اعلی? ہاؤس پہنچ گئے ہیں ?وزیر اعلی? سندھ نے بعد نماز جمعہ اپنے روزمرہ معمولات کے مطابق سرگرمیاں شروع کردیے ہیں ?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.