تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

محکمہ تعلیم کا ستیاناس ہوچکا ہے تو پیر مظہر عہدہ چھوڑدیں، جام مدد علی

جنگ نیوز -
کراچی …سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف جام مدد علی نے کہاہے کہ وزیرتعلیم خود اعتراف کررہے ہیں کہ محکمے کا ستیاناس ہے تو انہیں محکمہ چھوڑدینا چاہیے?اجلاس کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے قائد حزب اختلاف کا کہنا تھا کہ ڈپٹی اسپیکر کے رویے پر اپوزیشن کے دوسری مرتبہ واک آؤٹ کیا ہمیں غلط الفاظ سے پکارا گیا ?ان کا کہنا تھا کہ تمام ضلعی افسران محکمہ تعلیم میں آن پے اسکیل پر کام کرنے والوں کو ہٹایا جائے ورنہ یہ بات ایوان میں اٹھائیں گے?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.