5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43
قادیانیوں کی عبادتگاہوں پر حملے، نوازشریف کا اظہار مذمت
جنگ نیوز -
لاہور…نواز شریف نے کہا ہے کہ کسی بھی مذہب سے تعلق رکھنے والے شہری کی عبادتگاہوں اور جان و مال کی حفاظت کرنا حکومت کا فرض ہے?نواز شریف نے لاہور میں احمدیوں کی دو عبادت گاہوں پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان دشمن قوتیں ملک کو نقصان پہنچانے پر تلی ہوئی ہیں لیکن ہم عوام کی مدد سے دہشت گردوں کو ختم کرکے دم لیں گے?نواز شریف نے کہا کہ وزیر اعلی? پنجاب کو اصل مجرموں تک پہنچنے اور ہلاک ہونے والوں کے لواحقین سے مکمل تعاون کرنے کرنے کی ہدایت کی ہے ?