تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

پشاور ، جسٹس چوک کا چاغی ماڈل خستہ حالی کا شکار

جنگ نیوز -
پشاور…پاکستان کے ایٹمی طاقت بننے کی خوشی میں پشاور کے جسٹس چوک کے قریب قائم چاغی ماڈل خستہ حالی کا شکار ہے اور اسکی خوبصورتی ماند پڑگئی ہے? 60 لاکھ روپے لاگت سے بنے اس ماڈل کو دھماکوں کی پہلی سالگرہ کے موقع پر قائم کیا گیا تھا?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.