تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

کراچی ،جمشید ٹاؤن میں پولیس اوررینجرز کا فلیگ مارچ

جنگ نیوز -
کراچی…کراچی جمشید ٹاون میں پولیس اور رینجرزکا مختلف علاقوں میں فلیگ مارچ میں دو درجن سے زائدموبائلوں نے حصہ لیا?کراچی میں جمشید ٹاون کے علاقے میں ٹارگٹ کلنگ اور دہشت گردی کے واقعات کی روک تھام کیلئے پولیس اور رینجرز نے شاہراہ فیصل ،گرو مندر ،طارق روڈ اور محمود آباد کے مختلف علاقوں میں فلیگ مارچ کیا ?اس دوران مشکوک گاڑیوں اور موٹر سائیکل سواروں کی بھی تلاشی لی گئی ?پولیس کے مطابق فلیگ مارچ کا مقصد لوگوں میں اعتماد کیفضاء بحال کرنا ہے

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.