5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43
گرفتار دہشت گرد کا تعلق رحیم یار خان سے ہے، راناثنا اللہ
جنگ نیوز -
لاہور…وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ قادیانیوں کے خلاف حملوں میں گرفتاردہشت گردکاتعلق رحیم یارخان سے ہے،جیو ٹی وی کے پروگرام پچاس منٹ میں بات کرتے ہوئے رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہدہشت گردنے کراچی کے مدرسے سے تعلیم حاصل کی?ان کا کہناتھاکہ دہشت گردوں کے سرغنہ نے2افرادکوماڈل ٹاؤن ،3کوگڑھی شاہوپہنچایا?