تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

اسفند یارولی کی لاہور حملے کی مذمت

جنگ نیوز -
پشاور…عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے لاہور ماڈل ٹاون اور گڑھی شاہو میں حملوں کی شدید مذمت کی اور اسے بزدلانہ فعل قرار دیا ہے? پشاور سے جاری اعلامیے کے مطابق اسفندیار ولی خان نے کہا ہے کہ دہشت گرد ملک کی سلامتی اور بقا کے لیے خطرہ ہیں ان کے خاتمے کے لیے پوری قوم کو ایک ہونا پڑے گا? انہوں نے کہا کہ ایسے بزدلانہ کارروائیوں سے قوم کے حوصلے پست نہیں ہونگے ?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.