5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43
وفاقکا 18ویں ترمیم کیس کی سماعت کیلئے سترہ رکنی بنچ پر اعتراض
جنگ نیوز -
اسلام آباد… وفاق نے18ویں ترمیم کی سماعت کے لئے17رکنی بنچ کی تشکیل پراعتراض کردیا ?وفاق نے سپریم کورٹ میں جواب داخل کرادیا ہے،وفاق کا کہنا ہے کہ بنچ میں سپریم کورٹ کاایک جج شامل نہیں،اس لئے یہ فل کورٹ نہیں ہے?وفاق نے اپنے جواب میں مزید کہا ہے کہ چیف جسٹس کوبنچ میں شامل نہیں ہوناچاہیے اورججوں کی تقرری کااختیارفردواحدکوبھی نہیں ہوناچاہیے?