5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43
پشاور :حساس مقامات کی ویڈیو بنانے والے دو غیر ملکی صحافیوں گرفتار
جنگ نیوز -
پشاور…حساس مقامات کی ویڈیو بنانے والے دو غیر ملکی صحافیوں کو حساس اداروں کے اہلکاروں نے گرفتار کرلیا?ذرائع کے مطابق تھانہ شرقی کی حدود سے اس وقت گرفتار کیا گیا جب وہ حساس عمارتوں کی ویڈیو بنارہے تھے? دونوں صحافیوں کا تعلق فرانس سے ہے? صحافیوں کے نام فرانکوئس لیوکارڈونا ار کرسٹو فو بتایاجارہا ہے? حساس اداروں کے اہلکاروں نے دونوں کو گرفتار کرکرے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیاہے?