5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43
عمارتوں کی درا ڑو ں کو خود بخو د بھرنے والا کنکر یٹ ایجاد
جنگ نیوز -
نیویارک…سینٹرل مانیٹرنگ…امریکا میں انجینئر نگ کی ایک طا لبہ نے ایسا جدید کنکر یٹ تیار کیا ہے جو وقت گز رنے کے ساتھ سا تھ عما رات میں پڑ نے والی درا ڑوں کو خودبخو د بھر دے گا ?اس کنکر یٹ کی تیار ی میں ایک مخصو ص کیمیکل Sodium Silicate کے انتہائی چھوٹے کیپسول شا مل کیے گئے ہیں? جیسے ہی عمارت میں درا ڑیں پڑ یں گی یہ کیپسو ل پھٹ جا ئیں گے اور ان میں مو جو د Silicate کنکر یٹ کے ساتھ مل کر ایک نیا مصالحہ تخلیق کرے گا جو دراڑوں کو بھر کر عما رتوں کی عمر کئی گنا بڑ ھا دے گا ?