تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

”راج نیتی“ کی کامیابی کیلئے کترینہ کیف کی اجمیر شریف میں حاضری

جنگ نیوز -
اجمیر شریف …بالی ووڈ ایکٹریس کترینہ کیف اپنی آنے والی فلم راج نیتی کی کامیابی کی دعا مانگنے کے لیے خواجہ معین الدین چشتی کے مزار گئیں اور وہاں چادر چڑھائی ?اکثر بالی ووڈ اسٹارز فلموں کی کامیابی کیلئے مختلف مقدس مقامات جا کر دعا کر تے ہیں ، اسی لیے اداکارہ کترینہ کیف بھی اپنی آنیوالی فلم راج نیتی کی کا میابی کی دعا کر نے کے لیے خواجہ معین الدین چشتی کے مزار پہنچ گئیں جہاں انھوں نے مزار پر چادر بھی چڑھائی ? فلم راج نیتی میں کترینہ کیف ایک کامیاب سیاستدان کا کردار ادا کر رہی ہیں ? اس فلم میں ان کے ساتھ اجے دیوگن ، نانا پاٹیکر اور رنبیر کپور شامل ہیں ، یہ فلم4 جون کو ریلیز کی جائے گی ?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.