5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43
ہالینڈ مین منفرد ترین ایک کلومیٹر طویل نیلی سڑک
جنگ نیوز -
ایمسٹریڈم…ہالینڈ کے صوبے Friestlandکے ایک چھوٹے سے قصبےDrachtenمیں ایک ڈچ آرٹسٹHenk Hofstra نے ایک عام قدرتی اور فطری پیغام کو عوام تک پہنچانے کے لیے منفرد راستہ اپنایا ہے?اس آرٹسٹ نے ایک سڑک کیایک ہزار میٹر کو مکمل نیلے رنگ سے پینٹ کر ڈالا ہے?پانی زندگی ہے(Water is Life) کے الفاظ پر مشتمل پیغام لیے اس روڈ کو پینٹ کرنے کے لیے 4ہزار لیٹر پینٹ استعمال میں لایا گیا جس پر تقریباً75ہزار یورو کا خرچ آیا?