تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

شاہ رخ آج بھی جوہی چاولہ کے ساتھ گزرے وقت کو یاد کرتے ہیں

جنگ نیوز -
ممبئی…بالی وڈ کے کنگ شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ وہ اپنی دوست جوہی چاولہ کے ساتھ گزارے ہوئے لمحوں کوآج بھی یاد کرتے ہیں?سوشل ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ انھوں نے جوہی چاولہ کے ساتھ یس باس،راجو بن گیا جنٹل مین اور پھر بھی دل ہے ہندوستانی جیسی شاندارفلمیں کیں?ان تمام فلموں کے ہدایت کارعزیزمرزا ہیں اورانھیں بھلانا ممکن نہیں?وہ ان دونوں کو بہت مس کرتے ہیں اور اکثر سوچتے ہیں کہ وہ بھی کیا دورتھا?کنگ خان کا کہنا ہے کہ یہ میٹھی میٹھی یادیں ہمیشہ ان کے دل میں رہیں گی?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.