تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

عمارتوں کے کاغذ سے بنائے گئے دل چسپ مجسمے

جنگ نیوز -
ایمسٹریڈم…یہ تصاویر کچھ ایسے فن پا روں کی ہیں جنھیں ہا لینڈ سے تعلق رکھنے والی ایک آرٹسٹ نے کا غذ سے تخلیق کیا ہے?160سے 300گرام وزنی ان عمارتوں کے فن پا روں کو کا غذ کی تہوں سے بنا یا گیا ہے جن میں سے بعض کا رڈ کی طرح بند کر نے پر کا رڈ کا حصہ بن جا تے ہیں?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.