تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

پشاور:لوڈشیڈنگ میں کمی، شہری و دیہی علاقوں میں ایک سے دو گھنٹے کا تعطل

جنگ نیوز -
پشاور…پشاور میں لوڈ شیڈنگ میں کمی ہونے سے شہریوں نے سکون کا سانس لیا ہے?ملک میں بجلی کی رسد اور طلب کا فرق کم ہونے سے گزشتہ 24گھنٹوں میں پشاور میں بھی لوڈ شیڈنگ میں نمایاں کمی ہوئی ہے اور شہری علاقوں میں ایک اور دیہی علاقوں میں صرف دو گھنٹے لوڈ شیڈنگ رہی جو شہریوں کے لئے خوشگوار حیرت کا باعث ہے? پشاور میں گرمی کی شدت میں بھی کمی ہوئی ہے اور محکمہ موسمیات کے مطابق آج کسی بھی وقت پشاور سمیت صوبہ کے مختلف حصوں میں بارش کی توقع ہے? صوبہ کے بالائی حصوں میں گزشتہ روز بارش رکارڈ کی گئی ?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.