تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

لیگو بلاکس سے تخلیق کردہ ’ٹرمینیٹر‘ کا مجسمہ

جنگ نیوز -
لاس اینجلس…دنیا بھر میں Terminatorکردار کے مداح 1980کی اس بلاک بسٹر فلم کو اب تک بُھلانہیں پائے ہونگے اور اب ان کے لیے ایک خوشخبری یہ ہے کہ وہ اسے اپنے گھر کی زینت بھی بناسکتے ہیں?Brickshelf Robbedنامی ایک آرٹسٹ نے لیگو بلاکس کی مدد سے اس مشہور کردارT 800 کی تمام جزئیات کو بیحدگہرائی میں جاکر تخلیق کیا ہے?انتہائی مہارت سے تخلیق کیا گیا یہ لیگو بلاکس کا مجسمہ اس کردار سے جڑی تمام یادیں تازہ کرتا دکھائی دے رہا ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.