تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

پنجاب بینک اسکینڈل: ہمیش خان کے ریمانڈ میں مزید11روز توسیع

جنگ نیوز -
لاہور…لاہور کی ایک احتساب عدالت نے بنک آف پنجاب مالی اسکینڈل کے مرکزی ملزم ہمیش خان کے ریمانڈ میں مزید11روز کی توسیع کرتے ہوئے انہیں9جون کوعدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا ہے?بنک آف پنجاب کے سابق صدر ہمیش خان کو سخت حفاظتی پہرے میں بکتر بند گاڑی میں احتساب عدالت لاہور میں لایا گیا? امریکی قونصل خانے کے دو سینئر اہلکاربھی احتساب عدالت میں موجود تھے? عدالت نے ہمیش خان سے پوچھا کہ کیا نیب حکام تفتیش کے دوران ان سے سختی تو نہیں کر رہے ،ہمیش خان نے مسکراتے ہوئے ناں میں جواب دیا? جس کے بعدنیب کی درخواست پر عدالت نے ہمیش خان کے ریمانڈمیں توسیع کردی?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.