تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

اورکزئی ایجنسی : فورسز کی کارروائی،12 شدت پسند ہلاک ،16 زخمی

جنگ نیوز -
ہنگو…اورکزئی ایجنسی میں فورسز کی کارروائی میں 12 شدت پسند ہلاک اور 16 زخمی ہوگئے ہیں?ذرائع کے مطابق علاقہ میر گڑھی میں سکیورٹی فورسز نے شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر گولہ باری کی جس کے نتیجے میں 12شدت پسند ہلاک اور سولہ زخمی ہوگئے جبکہ کارروائی میں شدت پسندوں کے چار ٹھکانے بھی تباہ ہوئے?اورکزئی ایجنسی میں گزشتہ دو ماہ سے سکیورٹی فورسز کا شدت پسندوں کیخلاف آپریشن جاری ہے، جس میں اب تک تقریبا ًایک ہزار شدت پسند مارے گئے ہیں اور ان کے سو سے زائد ٹھکانے تباہ کیے گئے ہیں ?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.