تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

ٹائیگر ووڈز ٹائٹل کے کامیاب دفاع کیلئے پرعزم

جنگ نیوز -
ڈبلن…جنگ نیوز… امریکا کے بین الاقوامی شہرت یافتہ گالفر اور عالمی نمبر ایک ٹائیگر وڈز نے کہا ہے کہ وہ آئندہ ہفتے سے شروع ہونے والے میموریل ٹورنامنٹ میں اپنے ٹائٹل کا کامیاب دفاع کرنے کے لیے پرعزم ہیں? ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ وہ گردن کی انجری سے مکمل طور پر چھٹکارہ حاصل کر چکے ہیں اور وہ میموریل گالف اوپن ٹورنامنٹ میں بھرپور انداز میں شرکت کریں گے? ان کا کہنا تھا کہ وہ اپنی فارم اور کارکردگی سے مطمئن ہیں اور ایونٹ میں اپنے ٹائٹل کے کامیاب دفاع کی بھرپور کوشش کریں گے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.