تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

تیل کارساو? معیشت اورماحول پرحملہ ہے، امریکی صدر

جنگ نیوز -
نیو اورلینز…جنگ نیوز… امریکی صدر براک اوباما نے خلیج میکسیکومیں تیل کے رساو? کومعیشت اور ماحول پرحملہ قراردیا ہے? نیواورلینز میں تیل کے رساو? سے متاثر ساحل کے دورے کے موقع پر انہوں نے کہاکہ برٹش پیٹرولیم کے آپریشن ٹاپ کی کامیابی کا یقین نہیں?انہوں نے خلیج میکسیکو میں افرادی قو ت تین گنا بڑھانے کا حکم بھی دیا? دوسری جانب برٹش پیٹرولیم کے سی ای او نے تیل کے رساو? کوماحولیاتی سانحہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ آپریشن ٹاپ کل کی کامیابی کا سترفی صد امکان ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.