تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

کراچی:آئندہ24گھنٹوں میں موسم گرم اور تیز ہوائیں چلنے کا امکان

جنگ نیوز -
کراچی . . . . . . .آئندہ24گھنٹوں کے دوران کراچی میں موسم گرم اور تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے ?محکمہ موسمیات کے مطابق آج کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت35ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے?جبکہ ہوامیں نمی کا تناسب60فیصد ہے?محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج شہر میں مغربی اور جنوب مغربی علاقوں سے تیز ہوائیں25کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.