تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

ہیری پوٹر کا ری میک کبھی نہ بنے ؛ ڈینئیل ریڈکلف کی خو اہش

جنگ نیوز -
ہالی ووڈ. . . . . . . .مشہور فلم سیریز ہیر ی پوٹرمیں ہیر ی پورٹر کا کر دا ر نبھا نے والے ڈینئل ریڈ کلف کی خوا ہش ہے کہ آ نے والے سالوں میں ہیر ی پو ٹر کا ری میک کبھی نہ بنے ?ڈینئل ریڈ کلف کا کہنا ہے کہ انہیں ڈر ہے کہ مستقبل میں اس فلم کا ری میک بنے گا تو یہ لا زوا ل کر دار نبھا نے والے وا حد اداکا ر نہیں رہیں گے اسی لیے وہ چا ہتے ہیں کہ ایسا نہ ہو اور ہیر ی پوٹر کا کر دار نبھا نے کا اعزاز صرف ریڈ کلف ہی کے پا س رہے ?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.