تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

اسکول کالجز میں موسم گرماکی تعطیلات یکم جون سے ہونگی، وزیر تعلیم سندھ

جنگ نیوز -
کراچی . . . . . . .سندھ کے وزیر تعلیم پیر مظہر الحق نے کہاہے کہ صوبے کے اسکول کالجزمیں موسم گرما کی چھٹیاں یکم جون سے دو مہینے کے لیے ہونگی?کراچی کے ایک نجی انسٹیٹیوٹ میں تقریب تقسیم اسناد کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرتعلیم سندھ بتایا کہ سندھ بھر کے اسکولوں اور کالجز میں گرمیوں کی چھٹیوں میں کوئی کم بیشی نہیں کی گئی ہے ?پیرمظہرالحق کا کہناتھاکہ اساتذہ تنظیموں نے جو رویہ اختیار کیا اس سے وہ سخت نالاں ہیں ?صوبائی وزیر تعلیم نے کہا کہ لوکل گورنمنٹ آرڈیننس2001کے تحت اسکولوں کا نظام شہری حکومت اور ضلعی حکومتوں کے پاس ہے اورجب سے یہ نظام نافذ ہوا ہے اس سے سب زیادہ شعبہ تعلیم متاثر ہوا ہے ?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.