5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43
بیجنگ:1.6انچ اونچی نا یا ب بو تل ایک ملین پو نڈ میں فروخت
جنگ نیوز -
بیجنگ:1.6انچ اونچی نا یا ب بو تل ایک ملین پو نڈ میں فروخت
بیجنگ…چین میں اٹھا رویں صدی سے تعلق رکھنے وا لی ایک نا یا ب بو تل کو ایک ملین پو نڈ میں فروخت کر دیا گیا ہے?اس قیمتی بو تل کو چینی شہنشاہ Qianlongکے لئے بطو رِخا ص تیا ر کیا گیا تھا جو اسے تمبا کو سو نگھنے کے لئے استعما ل کر تے تھے? اس بو تل کے دونوں جا نب روائتی انداز میں نقش ونگا ر بنا ئے گئے ہیں جس میں چینی عورت کو ننھے بچے پھلوں اور پھولوں کے سا تھ دیکھا یا گیا ہے? وا ضح رہے کہ انتظامیہ نے اس بو تل کی نیلا می سے قبل متوقع قیمت 250,000پو نڈ لگا ئی تھی ?