تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

مردان : طالبان سوات کا کمانڈر گرفتار،پناہ دینے والا شخص ماراگیا

جنگ نیوز -
مردان. . . . . . .مردان میں تحریک طالبان سوات کا کمانڈر گرفتار جبکہ کمانڈر کو پناہ دینے والا شخص کارروائی میں ہلاک ہوگیا ہے?ذرائع کے مطابق مردان کے علاقہ بابینڑئی میں سکیورٹی فورسز نے شدت پسند کمانڈر گرفتار کیا ہے? کارروائی کے دوران فورسز اور شدت پسند کمانڈر کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا? ذرائع کے مطابق گرفتار کمانڈر کا نام ابوذر ہے، جس کا تعلق سوات سے ہے اور اسے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے? ذرائع کے مطابق کارروائی کے دوران شدت پسند کمانڈر کو پناہ دینے والا سیار نامی شخص ہلاک ہوگیا ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.