تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

دل کی درست ترین عمر معلوم کرنے کے لیے آن لائن ورچوئل ڈیوائس

جنگ نیوز -
آسٹن…سائنسدانوں نے ایسا آلہ ایجاد کر لیا ہے جس سے آن لائن استفادہ کر کے آپ دل کی صحیح عمر معلوم کر سکتے ہیں? ’دی ہارٹ فاؤنڈیشن‘ اور آک لینڈ یونیورسٹی نے مشترکہ طور پر انٹرنیٹ پر ایک اعدادی آلہ بنایا ہے جہاں پر آپ انٹری کے بعد اپنا معمول کا بلڈ پریشر اور کولیسٹرول لیول بتا کر دل کی درست عمر معلوم کر سکتے ہیں? اس سائٹ کو ”ناؤ یور نمبر“ کا نام دیا گیا ہے جہاں پر آپ stuff.co.nz کے ذریعے داخل ہو سکتے ہیں? اس سائٹ پر آپ اپنی اندازاً اوسط عمر اور صحت کو درپیش خطرات سے آگاہی بھی حاصل کر سکتے ہیں?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.