تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

واشنگ مشین میں دُھل کر بھی بلی کا بچہ زندہ بچ گیا

جنگ نیوز -
سڈنی…سینٹرل مانیٹرنگ…سچ ہے کہ مقررہ وقت سے قبل کسی کو موت نہیں آسکتی?آسٹریلیا میں ایک جوڑے کا پالتو بلی کا بچہ اس وقت معجزانہ طور پر زندہ بچ گیا جب وہ کھیلتے ہوئے واشنگ مشین کے کھلے ڈھکن سے مشین کے اندر گر گیا اور بے خبر مالکہ نے واشنگ مشین چلا دی? یہ ننھا منا بلی کا بچہ مشین کی سائیکل مکمل ہونے تک کپڑوں کے ہمراہ مشین میں گھومتا رہا اور پھر بھی معجزانہ طور پر زندہ بچ گیا?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.