5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43
بھارت:بس اور ٹینکر میں تصادم،30افراد زندہ جل گئے
جنگ نیوز -
بنگلور…بھارتی ریاست کرناٹک میں بس اور آئل ٹینکر میں تصادم کے باعث 30افرادہلاک اور 28 زخمی ہوگئے?بھارتی میڈیا کے مطابق سوپور سے بنگلور جانے والی بس اور آئل ٹینکر میں تصادم ہوا، جس کے نتیجے میں30افراد ہلاک اور 28زخمی ہوگئے?بس میں عورتوں اور بچوں سمیت 64افراد سوار تھے?حادثے کے زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے? کرناٹک کے وزیر اعلی? کا کہنا ہے کہ حادثہ بس ڈرائیور کی غفلت کے باعث پیش آیا?حکام کی جانب سے ہلاک ہونے والوں کے لواحقین کے لیے ڈھائی لاکھ فی کس امداد کا اعلان کیا گیا ہے?