تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

معروف تاجر ریاض لالجی کراچی ائیرپورٹ کے قریب سے لاپتہ

جنگ نیوز -
کراچی…معروف تاجر ریاض لالجی کے لاپتا ہونے کی اطلاع ملی ہے،وہ اتوار کی صبح ہی دبئی سے کراچی پہنچے تھے? بتایا جاتا ہے کہ ریاض لالجی کراچی ایئر پورٹ کے قریب سپر مارکیٹ کے سامنے سے لاپتہ ہوئے ?اس واقعہ کے بعد پولیس اور حساس اداروں میں کھلبلی مچ گئی ہے اور ریاض لالجی کا پتا چلانے کے لیے اعلی? پولیس افسران کا اجلاس منعقد ہوا ہے?ذرائع نے بتایا کہ ریاض لالجی صدر آصف علی زرداری کے قریبی دوست بتائے جاتے ہیں ?یاد رہے کہ صدر آصف زرداری آج رات دبئی سے واپس وطن پہنچ رہے ہیں ?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.