تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

منگلا اور تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح میں اضافے کا سلسلہ جاری

جنگ نیوز -
لاہور…منگلا اور تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے?? تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح 1393..اور منگلا ڈیم میں 1147.10فٹ ہوگئی??محکمہ موسمیات کے مطابق تربیلا ڈیم میں پانی کی آمدچھیانوے ہزارتین سو(96300) اور اخراج پچانوے ہزار (95000) کیوسک ہے جبکہ منگلا ڈیم میں پانی کی آمد70286 اور اخراج45000کیوسک ہے ?تربیلا ڈیم میں قابل استعمال پانی کا ذخیرہ2لاکھ تین ہزارایکڑ فٹ ہے اورمنگلا ڈیم میں19لاکھ70ہزارایکڑ فٹ ہے ?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.