تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

لاہور:وزیر اعلی? پنجاب کے پروٹوکول روٹ پر برقع پوش نوجوان گرفتار

جنگ نیوز -
لاہور…لاہور پولیس نے ڈیفنس غازی روڈ پروزیر اعلی? پنجاب کے پروٹوکول روٹ پر ایک برقع پوش نوجوان کو گرفتار کر لیاہے?پولیس کے مطابق ڈیفنس غازی روڈ پر پولیس نے وزیر اعلی? پنجاب کی رہائش گاہ سے غازی روڈ کی جانب پروٹوکول روٹ لگا رکھا تھاکہ اسی دوران ایک برقع پوش دکھائی دی ? پولیس نے اسے حراست میں لیا تو معلوم ہوا کہ وہ خاتون نہیں نوجوان لڑکا ہے?پولیس کے مطابق برقع پوش نوجوان کا نام عظیم ہے اور وہ اپنی دوست سے ملاقات کرنے کے لیے برقع پہن کرجارہاتھا?

صفحات

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.