تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

ساہیوال:ریلوے سگنل پر تاریں گرنے سے ٹرینیں معطل

جنگ نیوز -
ساہیوال…ساہیوال میں ریلوے کے آوٹر سگنل کے قریب25000 کے وی کے تار گرنے سے دو گھنٹے تک ریلوے ٹریفک معطل رہی جس کے ای ٹی عملے نے تار اٹھا کرٹریفک بحال کردی ?صبح6 بجے ریلوے لائن کے اوپر سے گزرنے والی25000کے وی کے تاراچانک ٹوٹ کر ریلوے لائن پر گر گئے تھے، اطلاع ملنے پر ریلوے حکام نے گاڑیاں روک دیں? کراچی سے پشاور جانے والی عوام ایکسپریس ساہیوال اسٹیشن پر اور کوئٹہ سے راولپنڈی جانے والی جعفر ایکسپریس ہڑپہ اسٹیشن پر رکی رہی? ریلوے حکام نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.