تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

سلمان تاثیراور رانا ثنا کی لفظی جنگ اتحاد پر اثرانداز نہیں ہوگی،رانا اقبال

جنگ نیوز -
کامونکی…اسپیکر پنجاب اسمبلی رانامحمد اقبال نے کہا ہے کہ گورنر پنجاب سلمان تاثیر اور وزیرقانون رانا ثنا اللہ کی لفظی جنگ ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے اتحاد پر اثر انداز نہیں ہوگی?وہ کامونکی میں اپنے عزیز رانا لیاقت کی وفات پر تعزیت کے بعد میڈیاسے گفتگو کررہے تھے? انہوں نے کہا کہ ان گورنر اوروزیر کی باتیں پارٹی پالیسی کے مطابق نہیں ?رانا محمد اقبال کا کہنا تھا کہ دونوں بڑی پارٹیوں کا اتحاد کامیابی سے چل رہا ہے?اسپیکر پنجاب اسمبلی نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف قوم کا مورال بلند ہے،دہشت گردوں کا پاکستان سے کوئی تعلق ہے نہ وہ مسلمان ہوسکتے ہیں?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.