5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43
بوریوالا: کالعدم تنظیم کے سابق امیرزیر حراست
جنگ نیوز -
بورے والا…لاہور میں 28مئٍی کو ہونیوالی دہشتگردی کے بعد سیکورٹی اداروں نے بورے والہ میں کالعدم مذہبی تنظیم کے سابق امیر ماسٹر محمد منورکو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے?سیکورٹی ذرائع کے مطابق ماسٹر محمد منور نہ صرف کالعد م تنظیم کے رکن ہیں بلکہ کالعدم جیش محمد کے سابق امیر مولانا مسعود اظہر سے بھی انکا قریبی تعلق رہاہے تاہم انکے خلاف کسی بھی پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج نہیں?